10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

گیس کی لو ڈشیڈنگ نہ کر نے کا فیصلہ


پاکستان

28/Nov/2018

News Viewed 1618 times

گیس کی لو ڈشیڈنگ نہ کر نے کا فیصلہ

کا بینہ کا اقتصا دی اجلا س ہوا جس میں رواں مو سم سر ما میں گیس کی لو ڈشیڈنگ کے متعلق بات چیت ہو ئی ،اجلا س وفا قی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدات ہو ۔اجلا س میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ مو سم سر ما میں گیس کی لو ڈشیڈ نگ نہیں کی جا ئے گئی اور نہ روٹی مہنگی ہو گئی اور گھر یلو کمر شل صا رفین کے لیے آر ایل این جی استعمال کر نے کی اجا زات دے دی گئی اور اس آرایل این پر کام کر نے کا فیصلہ بھی کر کیا گیا ،اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ،کہ گیس کی قیمتوں میں کو ئی اضا فہ نہیں کیا جا ئے گا اور یہ فیصلہ ای سی سی کی جا نب سے کیا گیا ہے اور نہ ہی روٹی اور نان کی قتموں میں اصا فہ ہو گا 

مز ید پڑھیں :کا بینہ میں تو سیع کا معا ملہ اختلا فات کا شکا ر


 

متعلقہ خبریں