31/Oct/2018
News Viewed 1936 times
نواسہ رسول حصرت ا مام حسینؓ اور شہدائے کر بلا کا چہلم گز شتہ روز مز ہبی واحترام سے منایا گیا لاہور اندرون شہر نثار حو یلی سے بر آمد ہونے والا مرکز ی جلو س روایتی راستوں ہو تا ہو رات گئے کر بلا گا مے شاہ پہنچ کر اختتام پزیر ہو گیا ،پولیس کی جا نب سے چہلم حضرت امام حسینؓ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ،لا ہور پولیس کی طرف سے 15ہزار سے زاہد پولیس اہلکا روں کو ڈیوٹی کیلیے تعینات کیا گیا تھا۔
ُمزید پڑھیں:مجھے اپنے اہل خا نہ سے ملنے نہیں دیا جا رہا ،شہباز شر یف
سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید ڈی آئی جی آپر یشن لاہور وقاص نز یر سمیت ایس پیز خود روٹ پر تھے ،سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوس اور عرس کی نگرانی کی جا تی رہی ،جلوس کے را ستے پر بلند عمارتوں پر سنا ئپر تعینات تھے ،شہر کے مختلف علاقوں میں موبا ئل سر وس بھی معطل رہی جبکہ نا خوشگوار واقعہ سے ٹمنٹے کیلیے جلوس کے را ستے پر 70 1 سے زائد کیمر ے نصب کیے گئے۔