12/Mar/2019
News Viewed 2063 times
بھارت کے شہر میرٹھ میں پولیس نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں مزید حالات بگڑ گئے اور 200 گھر نزرِ آتش ہو گئے۔ زرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیاجب بھارت کے شہر بھوسہ منڈی کی کچی آبادی میں ہونے والے تجاوزات کے ہٹانے کی کوشش کی ،جس پر وہاں کے لوگ غصہ میں آگئے اور پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا، جس کے بعد ہجوم قابو سے باہر ہوتا چلا گیا۔پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لئے لاٹھی چارج کیا اور کچھ گھروں کو ہٹانے کا کام بھی شروع کر دیا۔
بھارتی پولیس نے آتشذدگی کا سارا زمہ مضاہرین پر ڈال دیا ۔مضاہرین نے کہا کہ ان لاگوں کے گھر پولیس والوں نے لگائی ہے۔
مزید بھی پڑھیں: افغان فورسز نے آٹھ پاکستانیوں کو مار دیا
زرائع کے مطابق 200 گھرجو اس واقعہ میں جل کر نذرِ آتش ہو گئے اس آگ میں جلنے والے گھر میں زیادہ تر گھر مسلمانوں کے تھے۔