10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

فضل الر حمن کا کام ہی ہے رونا،فوادچوہدری


سیاسی

26/Oct/2018

News Viewed 2364 times

فضل الر حمن کا کام ہی ہے رونا،فوادچوہدری

وزیر اطلاعت فواد چوہدری کا کہنا ہے،کہ مولانافضل الرحمن کا کام رونے والی عورتوں جیسا ہے۔انفارمیشن سروس اکیڈمی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ مغل دور میں اگر کبھی کوئی مر جاتا تھا تو رونے کے لیے محلہ سے عورتوں کو بلوایا جاتا تھاتاکہ اُن کو دیکھ کر روناآجائے،مولانافضل الر حمن کو بھی باہر سے بلوایا جاتا ہے اور ان کا حال بھی رونے والی عورتوں جیسا ہے

مز ید پڑ ھیں :اسحاق ڈار کی سیاسی پناہ کی درخواست ان کا چور ہونا ثابت کرتی ہے

فواد چودری کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت نے اے پی سی کے لوگوں کیلیے بریانی کا آرڈر دے دیا ہے اور کنٹینر کی آفر کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں