10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ن لیگی رہنما عطاتارڑ اور ان کے 3ساتھیوں کی ضمانت منظور


سیاسی

26/Jul/2021

News Viewed 1078 times

ن لیگی رہنما عطاتارڑ اور ان کے 3ساتھیوں کی ضمانت منظور

 گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کی تین ساتھیوں سمیت ضمانت منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما عطاتارڑ او ر ان کے تین ساتھیوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے لیگی رہنما کو ساتھیوں سمیت رہا کرنے کا حکم جار ی کردیا۔

آگے بھی پڑھیں: وزیرا علیٰ پختوانخوا محمود خا ن نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

واضح رہے پولیس نے عطاتارڑکوگزشتہ روزگرفتارکیاتھا ، عطاتارڑپرسرکاری افسران کےساتھ مزاحمتاورکارسرکارمیں مداخلت کاالزام تھا۔ 

متعلقہ خبریں