28/Jan/2019
News Viewed 2008 times
وکی پیڈیا نامی ویب سائٹ سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔اس ویب سائٹ پر دنیا بھر سے لکھنے والے آن لائن لکھتے ،ایڈیٹنگ کا کام سر انجام دیتے ہیں۔وکی پیڈیا دیا بھر کا سب سے بڑا اور سب سے آسان آن لائن معلومات ، مضامین کاذخیرہ بن چکا ہے،جہاں پر لوگ مختلف ذبانوں میں ہزاروں موضوعات پر معلوماتی مضمون پڑھ سکتے ہیں۔
زرائع کے مطابق وکی پیڈیا پر اس وقت انگریزی میں ساٹھ لاکھ کے قریب مضامین موجود ہیں۔ان سب مضامین میں سے ایک تہائی مضامین کو اسٹیون پروئیٹ نے لکھے ہیں جن کی تعداد تریباََ تیس’30‘ لاکھ سے زائد ہے جبکہ اسٹیون پروئیٹ نے اب تک پینتیس’35‘ ہزار سے بھی زائد ضامین لکھ چکے ہیں۔
اب زرا یہ بھی پڑھیں: چینی درخت سے کینسر سے لڑنے میں مدد
اتنی بڑی ویب سائٹ پر اسٹیون پروئیٹ کا کردار بہت نمایاں ہے۔ اسٹیون پروئیٹ نے بہت تیزی کے ساتھ وکی پیڈیا پر کام کیا ہے جس کے بدلے انہیں مشہور ٹائم میگزین نے ان کا نام انٹرنیٹ کا با اثر ترین افراد کی فہرست میں لکھ دیا ہے۔زرائع کے مطابق’60‘ ساٹھ ہزار لوگ فی سیکنڈ وکی پیڈیا پر آتے اور اپنی معلومات حاصل کرتے ہیں۔اس ویب سائٹ کے سب سے بڑے رضاکار اسٹیون پروئیٹ ہی ہیں۔