10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

حیدرآباد میں جاری امتحانات تاخیر کا شکار


پاکستان

22/Mar/2019

News Viewed 1435 times

حیدرآباد میں جاری امتحانات تاخیر کا شکار

حیدرآباد میں موجود 1لاکھ32ہزار طلبا ء طالبات نویں دسویں کے امتحانات کی تیاری میں مصروف تھے جبکہ حیدرآباد کے ناظم امتحانات ڈاکٹر مسرور زئی نے امتحان شروع ہونے سے پہلے ہی امتحان نہ کروانے کا فیصلہ سنا دیا اور امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان بھی کرنے میں بھی ٹال مٹول ان کا کہنا ہے کہ نئی تاریخ کا اعلان جلدی کیا جائے گا۔
مزید پرھیئے:خواتین کے تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے اہم فیصلے کرنے پڑے گے


بورڈ کے ملازمین ایک ماہ سے احتجاج میں مصروف سرکاری دفاتر بند مگر سندھ کی حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔

متعلقہ خبریں