10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فورسز کا حملہ


پاکستان

01/Apr/2019

News Viewed 1748 times

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فورسز کا حملہ

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں پر فائرنگ کی جس میں 4کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔
بھارتی فورسز نے پلوامہ کے علاقے لاسی پور ہ میں سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر کی تلاشی لیتے ہوئے چار نوجوانوں پر فائرنگ کردی اور انہیں موت کے منہ میں دھکیل دیا ۔بھارتی فورسز کا کشمیر پر ظلم کرنے کا بہران روز بہ روز بڑھتا جا رہا ہے ۔

مزید پڑھیں:پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کے نتائج جانئیے
مزید پڑھیں:بھارت کے خلاف تعلیم یافتہ کشمیریوں نے ہتھیار اٹھا لیے

ذرائع کے مطابقبھارتی فورسز کا کہنا ہے کہ ان نوجانوں نے تبادلہ فائرنگ کی تھی جس کی وجہ سے ہمیں فائرنگ کرنی پڑی اور جھگڑے کے دوران تین بھارتی فوجی بھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔بھارتی فورسزکے ان ظلمات کی وجہ سے کشمیری اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں ۔
یاد رہے کچھ روز قبل کشمیر یونیورسٹی کے پروفیسر محمد رفیع کے قتل پر تعلیم یا فتہ نوجوانوں نے بھارتی فورسز کے خلاف اٹھا لیے تھے اور بھارت کے خلاف جاری مزاحمتی تحریک میں حصہ لیا۔جس کی وجہ سے کچھ روز کشمیر میں امن قائم رہامگر اب پھر سے بھارتی فورسز نے اپنے رنگ دکھانے شروع کر دیے ہیں۔

متعلقہ خبریں