10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا


تعلیمی

17/Jan/2019

News Viewed 1596 times

سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں بیس فیصد کمی کا حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے مطابق ملک کے تمام نجی اسکولوں کی فیس میں 20فیصد کمی کا اعلان ہوا ہے،سپریم کورٹ کا یہ حکم ملک بھر کے اُن تمام اسکولوں پر ہوگا جو پانچ ہزار’5000‘ سے زائد فیسیس وصول کر رہے ہیں۔
زرائع کے مطابق عدالت کے فیصلے میں پانچ ہزار سے کم فیس وصول کرنے والے نجی اسکول بیس فیصد کمی سے دور رہیں گے۔سپریم کورٹ نے  ہدایت کی ہے کہ طلبہ و والدین  مقررہ وقت پر جمع کروایں گے۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: مراد علی شاہ، بلاول بھٹو کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یانہیں


زرائع کے مطابق فیصلے میں سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ایف آئی اے اسکولوں کے قبضے میں لئے گئے ریکارڈ کاپی کر کے واپس کر دے اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے تعلیمی اصلاحات پر رپورٹ اپنی ویب سائٹ پر نمایاں کی ہے جس میں متعلقہ افراد کی تجاویز نظر آرہی ہیں۔

متعلقہ خبریں