11/Oct/2018
News Viewed 2070 times
رنبیر اور دپیکا کی مشہور جوڑی ایک بار پھر فلم میں نظر آئے گی۔ہدایت کارلونجن کی فلم میں ایک د فعہ پھر بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر اور دپیکا ایکشن میں نظر آئیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: دپیکا اور رنویرسنگھ کی شادی کی تاریخ آگئی
رپورٹ کے مطابق دونوں نے فلم کاا سکرپٹ پڑھ لیا ہے انھوں نے اس پروجیکٹ میں دلچسپی ظاہر کی ہے دونوں کا کہنا ہے کہ ہم اس فلم میں کام کرنے کے لیے بہت پر جوش ہے رنبیر اور دپیکا کی یہ فلم 2020میں کرسمس کے موقہ پر ریلیز ہوگی ۔اس سے پہلے رنبیر اور دپیکاکی کئی فلمیں ہٹ ہو چکی ہے ۔