10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

شریف خاندان کے ایک بار پھر عدالت میں


سیاسی

11/Apr/2019

News Viewed 1705 times

شریف خاندان کے ایک بار پھر عدالت میں

ابھی پرانے کیسز ختم نہ ہوئے کہ حکومت پاکستان نے شریف خاندان کے خلاف نئے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی موجودگی میں پارلیمانی پارٹی اور صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیرمیاں محمودالرشید نے کہا کہ شریف خاندان نے ابھی بہت سخت حالات کا سامنا کر نا ہے انہوں نے بہت کرپشن کی ہے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا اور ان کو عدالت میں گھسیٹا جائے گا جب تک یہ عوام کا پیسہ نہیں واپس کریں گے ان کو رہائی دی گئی ہے صرف ان کے علاج کے لیے ان کے ٹھیک ہوتے ہی انہیں دوبارہ گرفتار کیا جائے گا۔
مزید جانیں:شریف خاندان زرداری سے بھی دو ہاتھ آگے:منی لانڈرنگ کیس
میاں محمودالرشید نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے شریف خاندان کے خلاف نئے کیس تیار کر لیے ہیں کیس کرپشن کے متعلق ہیں پہلے چلنے والے تین کیسز تھے مگر اب ان کے ساتھ ہی نئے مقدمات درج کیے جائیں گے۔شریف خاندان کو مکمل طور پر کرپشن کا حساب دینا ہوگا ان کو عدالت میں بے نقاب کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں