22/Mar/2019
News Viewed 1566 times
ذرائع کے مطابق عمارن خان کا کہنا ہے کہ’ نوازشریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں کے نام پر اربوں روپے اکٹھے کیے ہیں‘۔ان کا کہنا ہے کہ ’ پی آئی اے میں بڑے بڑے کنویں ہیں جہاں اربوں روپے چلے جاتے ہیں،انہوں نے کہا کہ’بیوروکریٹ فیصلہ نہیں کر رہے جس سے حکومت کی مشکلات بڑھ رہی ہیں،نیب بڑے بڑے لوگوں کو عبرتناک سزائیں دے گا بڑوں کو سزا ملنے پر چھوٹے بدعنوان خود بخود راہ راست پر آجائیں گے ۔
مزید پڑھئیے:پاکستان کے وزیراعظم کی تنخواہ کتنی ہے؟
عمران نے کہا کہ ’الیکشن جیتنے کے لیے مودی سرکار کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتی ہے لیکن پاکستان کی مسلح افواج ،حکومت اور قوم ہر چیلنج کے لیے تیا ر ہیں ‘۔