10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاک فوج نے بھارت کا ایک جاسوس مار گرایا


انٹر نیشنل

16/Mar/2019

News Viewed 1848 times

پاک فوج نے بھارت کا ایک جاسوس مار گرایا

بھارت کی طرف سے گزشتہ ماہ 26 فروری کو بھارتی طیاروں نے پاکستان کی فضائی حدود پار کرنے کی غلطی کی جس پر پاک فضائیہ نے بروقت جوابی کاروائی میں بھارتی طیارے بدحواسی میں پے لوڈ گراکر چلے گئے جبکہ اگلے روز ایک بار پھر بھارت نے پاکستانی فضائی حدود پار کرنے کی کوشش کی جس پر پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے اور بھارت کا ایک پائلٹ جو پاک فضائیہ نے پکڑا تھا اسے خیر سگالی سے رہا بھی کر دیا۔زرائع کے مطابق پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون جو پاکستانی حدود میں گھسنے کی غلطی کر بیٹھا تھا۔

مزید بھی پڑھیں: بھارت نے مسلمانوں کے 200 گھر جلا دیئے


اسے پاک فوج نے مار گرایا ۔زرائع کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون150 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہوا ،پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں مار گرایا۔

متعلقہ خبریں