10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نواز شریف کا رہنماؤں سے ملاقات کا پروگرام بدل گیا


پاکستان

14/Mar/2019

News Viewed 1614 times

نواز شریف کا رہنماؤں سے ملاقات کا پروگرام بدل گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی طرف سے سنائی گئی سات سال کی سزا کوٹ لکھپ جیل میں کاٹ رہے ہیں۔جہاں کئی بار انکی طبعت بھی خراب ہوئی۔زرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم  نواز شریف کا آج ا پنے پارٹی رہنماؤں اور اراکین سے ملاقات کادن تھا مگر طبعت ناساز ہونے کی وجہ سے اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات نہیں کر پائیں گے۔

مزید بھی پڑھیں: نواز شریف کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت


زرائع کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کی فہرست میں مریم نواز ، اہلِ خانہ ، کارکنان اور پارٹی رہنماء شامل تھے مگر طبعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے نواز شریف کسے سے بھی ملاقات نہیں کر پائیں گے۔

متعلقہ خبریں