10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

چکوال کے پولنگ سٹیشن میں کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا


سیاسی

15/Oct/2018

News Viewed 1678 times

چکوال کے پولنگ سٹیشن میں کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا

اسلا م آباد میں چینی کمیونسٹ پا رٹی وزیر سو نگ تا ونے کی وزیر خا رجہ شاہ محمود قر یشی کی ملا قات ہو ئی جس میں سی پیک کا دائر ہ وسیع کر نے پر با ت کی گئی سی پیک پا کستان کی تر قی کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے سی پیک پا کستان کی اولین تر جیح ہے شا ہ محمو د قر یش کا کہنا تھا کہ سی پیک کا دائرہ وسیع کریں گئے تا کہ پورا پاکستان اس منصوبے سے فا ئد ہ اٹھا ہ سکے

یہ بھی ضرور پڑھیں: پی ٹی آئی اور ن لیگ کا ضمنی انتخابات میں امنا سامنا



وزیر اعظم نے چین کا دورہ کیا جس میں بھی سی پیک سے متعلق بات کی گئی وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کا منصو بہ پر جلد کا م مکمل ہو جا ئے گا

متعلقہ خبریں