12/Dec/2018
News Viewed 2037 times
نواز شریف کی سیاست کبھی ختم نہیں ہوسکتی وزراء کیلئے سزا جزا کا نظام بہت اچھی بات ہے اس بیوروکریسی کے ساتھ غیرمعمولی کارکردگی نہیں بہتر نہیں ہو سکتی سلیم صافی ارشاد بھٹی مظہر عباس حفیظ اللہ نیازی اور بابر ستار نے ان خیالات کا اظہار جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان ابصاء سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
آگے بھی پڑھیں: العزیزیہ ریفررنس میں دفاع پیش کرنے کا فیصلہ نہ کر سکے
حسن نثار کا کہنا تھا نواز شریف کی سیا ست اور مقبولیت کو طاق میں رکھ کر بھول جائیں، عزت سادات بچ جائے وہ بھی کسی معجزہ سے کم نہیں حفیظ اللہ نیازی نے کہا ا کہ نواز شریف کی سیاست کبھی تم نہیں ہو سکتی نواز شریف کو بس اپنی مشکلات یاد ہیں کبھی سوچا کہ قوم کن مشکلات میں ہے