10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سرجیکل اسٹرائیک درختوں کو اکھاڑنے کی لئے کی گئی تھی؟


انٹر نیشنل

05/Mar/2019

News Viewed 1630 times

سرجیکل اسٹرائیک درختوں کو اکھاڑنے کی لئے کی گئی تھی؟

نوجوت سنگھ سدھو نے بھارت کی طرف سے پاکستان پر کیے گئے حملے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا سرجیکل اسٹرائیک درختوں کو اکھاڑنے کے لئے گئے تھے؟
زرائع کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو نے اپنے ایک ٹوئٹ میں مودی حکومت کی جانب سے پاکستان میں ایئر اسٹرائیک کے بارے میں ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینسوں 300دہشت گرد مارے گئے یا نہیں؟

اب زرا یہ بھی پڑھیں: فیاض الحسن کے توہین آمیز الفاظ


نجوت سنگھ سدھو نے کہا اگر ایئر سٹرائیک کرنے سے دہشت گرد نہیں مارے گئے تو اس ایئراسٹرائیک کا مقصد کیا تھا؟ کیا ائیر اسٹرائیک دہشت گرد ختم کرنے کے بجائے درخت اکھاڑنے کے لیے کی گئی تھی۔ آپ اپنی زمین کے جنگ میں دھکیل دیا، فوج کو سساست میں دھکیلنا روک دیں، فوج ایسے ہی مہذب جیسے ہماری ریا ست ہے۔

متعلقہ خبریں