20/Nov/2018
News Viewed 1827 times
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نو ازشریف کے خلا ف کیس کی سما عت کی العزیز کیس میں نواز شریف کے کیس کی سما عت ہو ئی نو از شریف ریفر نس کیس کی دفاع پیش کر نے یا نہ کر نے سے متعلق فیصلہ پیش نہ کر سکے نو از شریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ آج تفتیشی افسر پر جرح کر لتیے ہیں جمعرات کو نواز شر یف اپنا بیان قلمند کر وا دیں گئے جس پر جج نے کہا کہ اگر نو از شریف آج اپنا بیان قلمند کر او لیتے تو بہتر تھا جمعرات کو میاں صاحب نے فا تحہ کے لیے جانا پڑے گا پھر وہ نہیں آئیں گے
آگے بھی پڑھیں:45سوالات کے جواب ریکارڈ؛العزیزیہ ریفرنس
جس پر نو از شر یف کہ وکیل کا کہناتھا نو از شریف جمعرات کو عدالت میں پیش ہو ں گئے وکیل کے بیا ن پر جج نہ کہا میر ے خیا ل سے دو ہفتے ملیں گئے تو اس کیس کو مکمل کر نا مشکل ہو جا ئے گا