10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

50فیصدزیادہ پروٹین والا چاول


ٹیکنالوجی

25/Jan/2019

News Viewed 1739 times

50فیصدزیادہ پروٹین والا چاول

زرائع کے مطابق دو سال سے زیادہ کی تیاری کے بعد ایک جاپانی ماہر جن کا نام یوٹو مو نے روایتی طریقے سے چاول کی ایک نئی قسم جسے’فرنٹیئر‘ تیار کی ، جس میں دوسرے چاولوں کی نسبت 10.6 زائد پروٹین موجود تھا۔زرائع کے مطابق اس عمل میں روایتی چاول کی ایک قسم سائپریس کے اندر53 فیصد زائد پروٹین بھرا گیا ۔ یہ چاول پکنے میں کم پانی اور کم وقت استعمال کرتا ہے لیکن کھیتوں میں اس کی پیداوار کم ہے۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: سم سنگ گلیکسی ایس10مہنگا ترین فون؟


زرائع کے مطابق چاول کی اس پیداوار میں پروٹین کی تعداد پچاس فیصد تک موجود ہے اور چاولوں کی اس قسم کی وجہ سے غریب ممالک کے افراد کے کافی مدد ہو سکے گی۔غریب ممالک کے لوگ ان چاولوں کی کاشت کر کے پروٹین کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں