10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پانی کے استعمال میں اضافہ اور ذخائر میں کمی ہو رہی ہے


پاکستان

20/Oct/2018

News Viewed 1619 times

پانی کے استعمال میں اضافہ اور ذخائر میں کمی ہو رہی ہے

صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ پانی کر استعمال میں دن با دن اضافہ ہو رہا ہے اور ذخائر میں کمی ہورہی ہے پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک ہم صرف 2تربیلا اور منگلا ڈیم ہی بنائے گئے جس کی وجہ سے پانی میں کمی اور ذخائر میں ناضافہ ہو رہا ہے جس سے دوسرے مسائل کاخدشہ ہے ہمیں آگے آنے والے وقت کے لیے کچھ نا کچھ بندوبست کرنا پڑے گا ۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:حکومت ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر سکتی ہے


صدر مملکت کا کہنا تھا کے پانی کا ذخائر اور محفوظ کرنا بنیادی مسلہ ہے ،ملک میں صرف دن کا پانی محفوظ کیا جاتا ہے تھر میں لوگ پانی کی وجہ سے مر رہے ہیں ۔آبی وسائل بنا نا ملک کے لیے انتہائی ضروری ہے یہ اُس وقت ممکن ہے جب پانی کے مسلے کو حل کیا جائےاکتوبر تک ڈیمز فنڈز میں 6 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں، آبی وسائل بنانا وقت کی اہم ضرورت اور پانی کے ذخیرے کے لئے بڑے ذخائر کی تعمیر ناگزیر ہے۔

متعلقہ خبریں