10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

وزیر ہائر ایجوکیشن اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب


تعلیمی

02/Apr/2019

News Viewed 1318 times

وزیر ہائر ایجوکیشن اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب

اساتذہ کے سات روزہ مال روڈ چئیرنگ کراس پر احتجاج کے بعد حکومت پاکستان نے اساتذہ کے مطالبات مان لینے کا فیصلہ کیاجس پر اساتذہ نے دھرنا روک دیا۔

لیکن اساتذہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر ان کے تمام مطالبات پورے نہ کیے گئے تو وہ دوبارہ سے دھرنا دیں گے۔
مزید پڑھیں:پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کے نتائج جانئیے

مزید پڑھیں:اساتذہ کا احتجاج ساتویں روز بھی جاری کلاسز کا بائیکاٹ

اس موقع پر صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن یاسر ہمایو نے اساتذہ کے پاس پہنچ کر ان کے مطالبات پورے کروانے کا اعلان کیا انہوں کا کہنا تھا کہ جلد ہی اساتذہ کی درحواست کو وزیر اعلیٰ پنجاب تک پہنچا کر اس پر عمل درآمد کروایا جائے گااور انہون کا کہنا تھا کہ اساتذہ کی ترقیوں پر بھی عمل درآمد کیا جائے گا اس پر اساتذہ میں خوشی کی لہر دکھائے دی اور انہوں نے اپنا احتجاج روک دیا لیکن اساتذیہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہمارے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو ہم دوبارہ دھرنا دیں گے۔

متعلقہ خبریں