10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جمعتہ المبارک کی فضیلت اور اہمیت


پاکستان

04/Jan/2019

News Viewed 1689 times

جمعتہ المبارک کی فضیلت اور اہمیت

جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے بہت اہم تر ین دن قرایر دیا گیا ہے


ِحضرت ابو ہر یرہ فر ماتے ہیں کہ آپﷺ نے ارشا د فر ما یا

کے پا نچ نما زیں اور ایک جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک نماز پڑ ھنا اور ایک رمضان کے روزے رکھنا ان کے درمیان واقع ہو نے والے گنا ہوں کے لیے کفا ر بن جاتا ہے جب تک گناہ کبیرہ کا ارتکاب نہ کر ے

مزید پڑھیں; وقت کی اہمیت


جمعہ کا دن بہت اہمیت کا حا مل ہے جمعہ کے دن کا سب سے بڑا ادب ،طہا رت ،پا کیز گی ہے جمعہ کا دن بہت اہم ہے اس لیے اس دن عبادت کر نے صدقہ دینابہت ثواب کا کام ہے ،جمعہ کے دن درودپاک اور استغفار کا کثرت سے ذکر ہ بہت ثواب کا کام ہے ۔سورتہ الکہف کی تلا وت جمعہ کے دن کا خاص عمل ہے

حدث کا مفہوم ہے

جمعہ کے دن ایک ایسا لمحہ آتا ہے جس میں دعا قبول کی جا تی ہے ۔

حضرت ابوہر یرہ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے جمعہ کا ذکر کر تے ہو ئے فر ما یا

اس میں ایک سا عت ہے جو مسلمان اس کو پا ئے اور اس میں کھڑا ہو کر نما ز پڑھ رہا ہو تو اللہ تعالیٰ سے جو چیز ما نگے گا و ہی عطا فر ما دی جا ئے گی اور ہا تھ کے اشا رے سے بتا یا کہ وہ قلیل وقت ہے

متعلقہ خبریں