10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اربوں کی جائیداد، ایف آئی اے ناکام


پاکستان

28/Jan/2019

News Viewed 1669 times

اربوں کی جائیداد، ایف آئی اے ناکام

دبئی میں اربوں روپے کی پراپرٹی رکھنے والوں کے خلاف ایف آئی اے پکڑنے میں ناکام ہوگئی۔زرائع کے مطابق دبئی میں اربوں روپے کی جائداد خریدنے والوں میں سے کچھ نے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھا کر اپنی جان بچا لی اور جن لوگوں نے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہیں اٹھایا انہوں نے ایف بی آر کو ٹیکس ادا کر کے اپنی جان بچا لی ہے۔
ایف آئی اے لاہور نے ڈی جی ایف آئی اے کو رپورٹ بھیجی ہے جس میں انکشاف کیا ہوا ہے کہ دبئی میں اربوں روپے مالیت کی جائیداداور کاروباری پراپرٹی رکھنے والوں کیخیلاف کاروائی نہیں کر سکتے ہیں۔

اب زرا ۂ بھی پڑھیں: پاکستان کو 4.5 ڈالر کا تیل فراہم


زرائع کے مطابق نواز شریف کی بنائی گئی ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھا کر اپنی جان بچا لی اور ان لوگوں میں صرف لاہور شہر سے تعلق رکھنے والوں کی تعداد 123سے بھی زائد ہے۔

متعلقہ خبریں