10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

شنیرااکرم کا کنگنا رناوت کو زور دار طمانچہ


شوبز

08/Mar/2019

News Viewed 1817 times

شنیرااکرم کا کنگنا رناوت کو زور دار طمانچہ

بھارتی فلموں کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے مخالف بیانات دیے جس پر پاکستان کے مشہور شخصیت وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم نے کنگنا رناوت کی بات کا کرارا جواب دیا۔
زرائع کے مطابق کنگنا رناوت نے اپنی سالگرہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میں نے دس روز تک خا موشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے جواب میں وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم نے سوشل میڈیا پر کنگنا رناوت کے جواب میں کہا ہے کہ صرف دس دن کیوں؟ آپ جتنے دن چاہیں خاموش رہ سکتی ہیں۔

مزید بھی پڑھیں: تفریح سے بھرپور ’ٹوٹل دھمال‘ کا ٹریلر جاری


شنیرااکرم کے اس جواب پر مداحوں نے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔شنیرااکرم کے اس کرارے جواب نے سوشل سائٹ پر دھوم مچا دی ہے اور ان کے چاہنے والوں نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔

متعلقہ خبریں