10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر بحث


انٹر نیشنل

18/Oct/2018

News Viewed 1973 times

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر بحث

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر بحث کا مطالبہ کیا ۔رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ اسلامی کونسل کے 9اراکین نے میانمار کی فوج کی فوج کے خلاف نسل کشی کے الزامات پر بنی اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ کو زیر بحث لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:ترکی مسلم اُمہ کی قیادت کرنے والا واحد ملک


۔ٓاقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے روہنگیا مسلمانوں پر فیکٹ فینڈنگ رپورٹ رواں برس اگست میں جاری کی تھی جس میں مظالم پر میانمارکے اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف جنگی جرائم کے تحت عالمی عدالت برائے انصاف میں مقدمہ چلانے کی سفارش کی گئی۔

متعلقہ خبریں