10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا


پاکستان

03/May/2019

News Viewed 1957 times

 نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا

ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولرٹی نے پاکستان بھر میں بجلی کی قیمت میں 30سے 40فیصد اضافے کی خبر کو جھوٹا قرار دے دیا۔


نیشنل الیکٹرک پاور ریگولرٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی خبر جھوٹی ہے ذرائع کے مطابق خبر آئی تھی کہ نیپرا بجلی کی قیمتوں میں 30سے 40فیصد اضافہ کر رہا ہے مگر ایسی کوئی بات نہیں ہے بجلی کی قیمتیں جو ہیں وہی رہیں گی اور اگر ان کو بڑھانے کی بات کی گئی تو اس پر نوٹیفیکیشن دیا جائے گا۔
مزید جانیں:مہمند ڈیم سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟
نیپرا کے اس فیصلہ سے فیول پرئس ایڈجسمنٹ سے صارفین کو 28کروڑ روپے کا رلیف ملے گااس سے قبل بجلی کی قیمت میں فی یونٹ اضافہ ہوا تھاجو کہ 9-30سے بڑھا کر 14-38کر دیا گیا تھا اور اب یہی رہے گا اس مزید ابھی نیپرا نے کسی قسم کی تبدیلی کی بات نہیں کی ہے۔

متعلقہ خبریں