10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نوجوت سنگھ سدھو کے قتل پر 1 کروڑ انعام کا اعلان


شوبز

08/Dec/2018

News Viewed 1957 times

 نوجوت سنگھ سدھو کے قتل پر 1 کروڑ انعام کا اعلان

ہندوانتہاپسند تنظیم نے نوجوت سنگھ سدھو کا سرعام سر قلم کرنے والے کے لئے ایک کروڑ کا انعام کا اعلان کر دیا، انتہا پسند گروپ ہندویووا کے بانی وزیر اعلی یوپی آدیتیہ ناتھ ہیں۔ پاکستان جانے پر بھارتی انتہا پسند ہندونوجوت سنگھ سدھو کی جان کے جانی دشمن بن گئے اور ہندوانتہا پسند گروپ نے سدھو کے قتل کے لیے رقم کو مقررکردیا۔ انتہا پسند تنظیم ہندویووا کے صدر ترون سنگھ نے کہا کہ اگر سدھو آگرہ آیا تو میں اُس کے ٹکڑے ٹکڑے کردوں گا۔

اب یہ بھی پڑھیں:2.0 نے 4دن میں400کروڑ کما لیے

ترون سنگھ نے سدھو کو غدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ سدھو کو پاکستان نہیں جانا چاہئے،ہم اس کو ہندوستان میں نہیں رہنے دیں گے۔

متعلقہ خبریں