10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جبکوں کی سندھ حکومت کو سمندری پانی کو میٹھا بنانے کی پیش گوئی


سیاسی

19/Sep/2018

News Viewed 1855 times

جبکوں کی سندھ حکومت کو سمندری پانی کو میٹھا بنانے کی پیش گوئی

جبکوں کی سندھ حکومت کو سمندری پانی کو میٹھا بنانے ڈی سیلینیشن پلانٹ لگانے کی پیش گوئی ۔

وزیر اعلی ا سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کراچی میں ڈی سیلنییشن پلانٹ لگانے کے حوالے سے اجلاس ہوا اس موقع پر وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ میں سندھ کی عوام کو میٹھا پانی مہیا کرنا چاہتا ہوں ۔صنعتی علاقوں میں پانی کی طلب ۲۰۰ ملین گیلن ہے اور صنعتی علاقوں میں فضلہ پانی کو کارآمد بنا کر انھیں میسر کیا جائے کراچی میں روزانہ ۱۱۰۰ ملین گیلن کی ضرورت ہوتی ہے کراچی کے لیے ۳۰۰ ملین گیلن ڈی سیلنییشن لگایا جائے جو آہستہ آہستہ بڑھا دیا جائے 


وزیر اعظم کی خواہش پر ہی جبکوں کی سندھ حکومت کو سمندری پانی کو میٹھا بنانے ڈی سیلینیشن پلانٹ لگانے کی پیش گوئی کی تھی۔کمپنی کا کہنا تھا کے ڈی سیلینیشن کا حب کے پاس لگایا جائے حب سے کراچی کو پانی پہنچانے کے لیے واٹر چینل بنا ہوا ہے ۔

سندھ حکومت نے جبکوں کی پیش گوئی قبول کر تے ہوئے کہا ہے کہ کراچی ۱۶۰۰۰ ہزار ۵۰۰ ٹن سالڈویسٹ پیدا کرتا ہے اس کچرے سے برقی
توانئی پیدا کی جائے اور اس کام میں جبکو ں ہماری مدد کرے گا ۔ 

متعلقہ خبریں