22/Oct/2018
News Viewed 2920 times
اسد عمر کر اچی میں ڈیفنس کی سڑکوں پر بغیر پر وٹو کول پھر تے ہیں جب عمران خان نے وزارت اعظمیٰ کا خلف اٹھا یا اس و قت سے وہ ایک چیز کو لے کر بہت نظر آتے ہیں اور وہ کفا یت شعا ری پا لیے ہے24اگست کو منعقد ہ کا بینہ کا اجلا س ہو ا جس میں وزیراعظم عمر ان خان نے شر کت کی اور اس اجلا س میں صو بد ید ی فنڈ ختم کر نے کا فیصلہ کیا گیا اور وزیر اعظم پر بھی دوروں پر جا نے کے لیے خصو صی طیا رہ استعمال کر نے کے لئے پا بند ی عا ئد کی گئی اب وزیر اعظم سمیت تما م حکام کلب کلا س میں سفر کیا کر یں گے ،اس میں عمران خان کی ٹیم بھی ان کے ساتھ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کے 100 روزہ ایجنڈے پر کام تیزی سے جاری
عمران خان کے وزرا نے بھی پر وٹو کو ل لینا سے انکا ر کر دیا ہے کر اچی میں ضمنی انتخابات کے لیے بھی پو لنگ کا سسٹم جا ری ہے ا سد عمر کا کہنا ہے یہا ں ہر کو ئی پر وٹو کول کے ساتھ سفر کر ن پسند کر تا ہے اب سے اس ملک میں قو انین کی پا بندی کی جا ئے گئی