10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جعلی اکاؤنٹس کیس ؛آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پیشی


سیاسی

20/Mar/2019

News Viewed 2204 times

جعلی اکاؤنٹس کیس ؛آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پیشی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین پارک لین کمپنی جعلی اکاؤنٹس کیس میںآج بلاول بھٹو زرداری اپنے والد آصف علی زرداری کے ساتھ نیب کی تصدیقی ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے۔سکیورٹی انتظامات کو پہلے سے زیادہ سخت کر دیا گیا ہے۔نیب کی تصدیقی ٹیم کیس کے متعلق سوا ل نامہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے حوالے کرے گی۔

مزید بھی پڑھیں: آئی سی سی کی طرف سے بڑا اعلان


پارک لین کمپنی جس میں اربو ں روپے کی جعلی ٹرانزیکشنز ہوئی اس کے متعلق 124سوالات ہوں گے۔آصف علی زرداری نے 2008میں پارک لین کمپنی کی دستاویز کے مطابق کمپنی کے بطور ڈائریکٹر دستخط کیے ۔

متعلقہ خبریں