05/Mar/2019
News Viewed 1814 times
نعیم الحق کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اپنے کسی بھی سینئر ممبر سے اس قسم کے احمقانہ الفاظ کو برداشت نہیں کرے گی اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے بات چیت کے بعد فیاض الحسن کے خلاف ایکشن کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے اپنی ایک تقریب میں نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ہندو برادری کے خلاف بھی برے الفاظ استعمال کیے۔ فیاض الحسن چوہان کے بیان سے پاکستان موجود ہندوبرادری کی کافی دل آزاری ہوئی ہے،اختلافات دو ملکوں کے درمیان ہے دو مزاہب کے درمیان نہیں ہے۔
آگے بھی پڑھیں: ہندوستان نے کراچی اور بہاولپور کوبڑا نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی
زرائع کے مطابق زلفی بخاری نے بھی فیاض الحسن چوہان کے بیان کو نا پسند قرار دیااور کہا کہ ایسے غیر مناسب الفاظ زاتی رائے ہو سکتی ہے پارٹی کی نہیں۔پاکستان میں سب مزاہب کو مزہبی طور پر آزادی حاصل ہے اور اقلیتوں کا احترام کرنا ہمارے ایمان کا ایک حصہ ہے۔