08/Apr/2019
News Viewed 1870 times
پوپ فرانسس ویٹکن سٹی اسٹیٹ کے چرچ کیتھولک میں سربراہ ہیں ان کا کہنا ہے کہ یمن سمیت شام اور افغانستان میں ہونے والی بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا اور یورپ ہے۔
ذرائع کے مطابق پوپ فرانسس نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر امیر ممالک اپنا اصلحہ فروخت کرنے کے لیے جنگ کو ہوا دے رہے ہیں اور اس کی وجہ سے ہونے والی بچوں کی ہلاکتیں بڑھتی جا رہی ہیں اور ان سب کا ذمہ دار امریکا اور یورپ ہے۔
مزید پڑھیں:کسی بھی ملک کو مذہب کی بنیاد پر دہشتگرد نہیں قرار دیا جائے گا
پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ جن لوگو ں نے مخالفت کی دیواریں بنائی ہیں وہ انہیں دیواروں میں قہد ہو کر رہ جائیں گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف کسی کو بولنے نہیں دینا ہے اور جو بولے گا اسے بلا اشتعال مار دیا جائے گا۔
پوپ فرانسس نے مہاجرین کے افسوس اظہاری کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین کی ہجرت کا ذمہ دار بھی امریکا اور یورپ ہے اگر ان کے خاندان پر بے رحمی نہ کی جاتی اور ان کے بچوں کو ہلاک نہ کیا جاتا تو یہ لوگ کبھی بھی ہجرت نہ کرتے۔