10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

شہباز شریف ایک اور کیس میں گرفتار


پاکستان

10/Nov/2018

News Viewed 1766 times

شہباز شریف ایک اور کیس میں گرفتار

بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ایک اور کیس میں گرفتار کرلیا،شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز کیس میں گرفتاری ظاہر ,وکیل نیب وارث علی جنجوعہ کا کہنا تھا کہ رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کی گرفتاری آج صبح ظاہر کی گئی ہے،نیب حکام کے مطابق چنیوٹ میں ضلعی انتظامیہ نے شہباز شریف کی ذاتی شوگر ملز (رمضان شوگر ملز) سےآلودہ پانی کی نکاسی کے لیے 25 کلومیٹر طویل پختہ نالہ تعمیر کیا تھا،

 یہ بھی پڑھیں:احتساب عدالت میں شہباز شریف کی پیشی


نیب ذرائع کے مطابق عملی طور پر یہ نالہ رمضان شوگر ملز کے آلودہ پانی کو سیم نہر میں ڈالنے کے لیے بنایا گیا تھا اور اس پر 60 کروڑ روپے لاگت آئی تھی

 

متعلقہ خبریں