09/Oct/2018
News Viewed 2645 times
ویسٹ انڈیزکے اسٹار بیٹسمن کرس گیل نے بھارت اور بنگلادیش کے خلاف مختصر سیریز کے لیے انکار کر دیا ۔کرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ابھی مجھے آرام کی ضرورت ہے اس لیے بھارت اور بنگلادیش کی سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے کرس گیل ٹیسٹ کرکٹ کو پہلے ہی خیرباد کہہ چکے ہے اب وہ اہم انگلینڈ کی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے حاضر ہے
یہ بھی پڑھیں :پاکستان فٹبال فیڈریشن کی فلسطینی ٹیم کودورہ پاکستان کی دعوت
ویسٹ انڈیزکرکٹ نے بھارت کے خلاف اسکورڈ کا علان کیا تو ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کہاکے کرس گیل نے بھارت اور بنگلادیش کے خلاف مختصر سیریز کے لیے انکار کر دیا ۔کرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ابھی مجھے آرام کی ضرورت ہے بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5ایک روزہ میچ اور 3t20میچوں کی سیریز کا آغاز 21اکتوبر سے ہوگا۔
انگریزی میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کرے