04/Dec/2018
News Viewed 1566 times
مولانا سمیع الحق قیل کیس کا عبوری چا لان پیش کر دیا گیا ہے یہ چالان قتل کے ایک ما ہ دو دن بعد پیش کیا گیا ،عبوری چا لان تین سے چار صفحات پر مشتمل ہے اس چالان میں کسی ملز م کو نا مز د نہیں کیا گیا اس چالان میں کہا گیا ہے کہ دوران تفتیش دس مشکو ک افراد شا مل کے گیا ہیں ،اور کہا گیا ہے کہ ان مشکو ک افراد کے ڈی این اے اور پو لی گر افگ کے ٹیسٹ کر ائے جا ئیں لیکن کسی بھی ملزمان کے خلا ف کسی بھی قسم کا ثبوت نہیں ملا،لیکن ملز مان کے خلاف ابھی بھی تلا ش جا ری ہے اور اس سلسلے میں ایک ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے
آگے بھی پڑھیں:مولاناسمیع الحق قتل کیس میں اہم پیش رفت
مولانا سمیع الحق کی میت کا پو سٹ مارٹم نہیں کر ائیں گے مظا ہر ین میت کو جبری طور پر پوسٹ مارٹم کر ائے بنا ہی لے گئے