10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ترکی کا اب آئی ایم ایف سے کوئی واسطہ نہیں


انٹر نیشنل

09/Oct/2018

News Viewed 2334 times

ترکی کا اب آئی ایم ایف سے کوئی واسطہ نہیں

ترقی کے صدر کا کہنا تھا کے آب ان کاآئی ایم ایف سے کوئی واسطہ نہیں اور نہ ہی کوئی واسطہ آب رکھنا چاہتے ہیں اور ہم آئی ایم ایف کو ہمیشہ کے لیے بند کرنا چاہتے ہے اور ہمیں آئی ایم ایف سے کچھ لینے کی ضرورت نہیں ہیں۔

یہ بھی ضرور پرھیں: حکومت کا آئی ایم ایف مذاکرات کا حتمی فیصلہ


انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے 27ویں مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ترکی کا آب آئی ایم ایف کے رجسٹر کو ہمیشہ کے لیے بند کر چکا ہے اب ہمارا آئی ایم ایف سے کوئی واسطہ نہیں،انشا ء اللہ ہمیں امید ہے کہ ہم کسی خلاف تواقع صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب روا ں سال 282000سے زائد عمرہ ویزے جاری کر چکا

متعلقہ خبریں