10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

معروف رسیلر رومن رینز کینسر میں مبتلا ہیں


انٹر نیشنل

26/Oct/2018

News Viewed 3040 times

معروف رسیلر رومن رینز کینسر میں مبتلا ہیں

تفصیلات کے مطابق:ڈبلیو ڈبلیوای کے سپر سٹار ریسلر رومن رینز نے ایک روز قبل پروگرام میں لیو کیمیا نامی بیماری میں مبتلا ہونے کا بتایا جو بہت بُری بیماری کا نام ہے جو کہ ایک کینسر کی ایک قسم ہے ،ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ لیوکیمیا نامی بیماری میں مبتلا انسان خون اور بون میرو متاثر ہوتا ہے ،کشتی کی دنیا کے مشہور انسان نے اپنے پرستاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں پچھلے 4 عرصے سے رنگ میں جو بھی کہا سنا جھوٹ ہے ۔رومن رینز کا یہ بھی کہنا تھا میری باتیں جھوٹی ہونی کی وجہ سے میرا اصل نام،رومن رینز نہیں بلکہ جوزف انوئے ہیں،اور میں اس طرح میں پچھلے ایک عرصے سے مزکورہ بیماری میں مبتلا ہوں

مزید پڑھیں: کرس گیل ممبئی میں پو لیس با ئیک پر گھو منے لگے

رومن رینز نے کہا کہ میں فٹبالر بننا چاہتا تھا لیکن فٹبال کا کیرئیر نہ ہونے کی وجہ سے میں ریسلنگ میں آگیا میرے چیمپئن بننے کا خواب میرے پُر ستاروں نے پورا کیا،رومن رینز نے الوادع کہتے ہوئے پاؤل ہمیر نے اُس کو گلے لگایا اور کہا کہ تم اکیلے نہیں ہو

متعلقہ خبریں