10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

عمران خان کا پولی کلینک کا اچانک دورہ


سیاسی

31/Dec/2018

News Viewed 1569 times

وزیراعظم عمران خان نے پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ کیا اورانتظامیہ کومعیاری علاج کی سہولیات جاری رکھنےکی ہدایت کی۔

آگے بھی پرھیں: منی لانڈرنگ کیخلاف سب سے بڑا آپریشن


وزیراعظم نے زیرعلاج مریضوں سے بھی بات چیت کی اوراسپتال انتظامیہ کوہدایت کی کہ مریضوں کو معیاری علاج کی سہولیات فراہمی کے تسلسل کو جاری رکھا جائے, زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پولی کلینک اسپتال کے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا اورمریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں پربریفنگ لی۔ وزیراعظم نے بہترانتظامات اورسہولیات کی فراہمی پراسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔

متعلقہ خبریں