26/Nov/2018
News Viewed 2030 times
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے سرپل ذہاب زہب، قصر شیرین اور گیلان غرب کے اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، جہاں 513 افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ صوبائی حکومت نے فوری طور پر متاثرین کی امداد کے لئے اقدامات اٹھائے ہیں، متاثرین کے لئے اشیا خورد و نوش اور دیگر ضروریات کی فراہم شامل ہیں.۔
مزید پڑھیں:مراکشی خاتون نے بوائے فر ینڈکو قتل کر دیا
غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران کے مغربی صوبے کرمان شاہ میں اتوار اور پیر کی درمیانی رات شدید نوعیت کا زلزلہ آیا۔ جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کرمانشاہ کے ضلع 145سرپل ذہاب146 میں 7 کلومیٹر زیر زمین تھا۔