07/Nov/2018
News Viewed 2837 times
دنیا کی سب سے خطر ناک شکا ری بلی
اس بلی کی بھولی صورت پر نہ جا ئیے کیو نکہ یہ پا لتو بلی نہیں بلکہ ایک خون خوار جنگی بلی ہے ،جسے چیتوں ،تیندووں اور شیروں کی نسل میں سب سے تیز اور بے رحم شکاری کا اعزاز مل گیا ہے ،چھوٹی سی جنگی بلی دنیا کی سب سے خطر ناک اور تیز رفتار شکاری بلی ہے ،جنو بی افر یقا کے جنگلات میں پا ئی جا نی والی اس بلی کو سیا ہ پیروں والی (بلیک فو نڈکیٹ) کہا جاتا ہے ،حا ل میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک رات میں 10سے 14چھوٹے پر ندوں اور چوہوں کا شکار کر تی ہے ،اور اس کا انداز جارحانہ تیز اور پر تشد دہوتا ہے ۔
مزید پڑھیں :کر اچی میں جنگوں سے متعلق تا ریخی یادگاریں
صر ف جنوبی افر یقا،بوٹسو انہ اور نمیبیامیں پا ئی جا نے والی یہ بلی بھی معدومیت کے قر یب ہے ،یہ مٹی میں گھڑ ھا کھودکر بھی اپنے شکار کا انتطار کر تی ہے ،پورے کر ہ ارض پر اپنی نسل کے جان داروں میں یہ 100فیصد کا میابی سے شکار کر تی ہے ۔