10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اسرائیل کی جا نب سے شام میں اسلحہ ڈپوپر حملہ


انٹر نیشنل

26/Dec/2018

News Viewed 1574 times

دمشق کے علاقے میں لبنان کی فضائی حدود سے میزائل حملے کئے جس میں کئی میزائلوں کو شامی ائیر ڈیفنس نے مار گرایا

اسرائیلی فوج کے طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اسلحے ڈپو کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 شامی فوجی زخمی ہوگئے اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے علاقے میں لبنان کی فضائی حدود سے میزائل حملے کئے جس میں کئی میزائلوں کو شامی ائیر ڈیفنس نے مار گرایا سیریئن آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے جنوب میں تین اہداف کو نشانہ بنایا جو مسلح گروپوں کے ہتھیاروں کے ڈپو تھے۔

مزید پڑھیں:فیس بک پر بات کرنے سے روکنے پر ما ں کا قتل


اسرائیل کے جانب سے اس کارروائی کی تصدیق نہیں کی گئی تاہم اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے اپنا فضائی دفاع کا نظام نافذ کر دیا ہے تاکہ شامی میزائلوں کو روکا جا سکے۔

متعلقہ خبریں